اطلاعات کے مطابق قمبر آباد میں امن جرگہ جاری تھا جب اچانک دھماکا ہوا۔ دھماکے کی نوعیت تا حال معلوم نہیں لیکن بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا اندیشہ ہے۔زخمی ہونے والوں میں امن لشکر کے سپریم کمانڈر بھی شامل ہیں۔
..............
/110..............اس دھماکے نے آئی جی ایف سی کے کل کے بیان کو مزید متنازعہ بنا دیا ہے۔ ملاحظه فرمائیں:
آئی جی ایف سی:
اورکزئی ایجنسی کا 90 فیصد علاقہ دہشتگردوں سے پاک ہوگیا!
ہاد رہے کہ خیبر ایجنسی اورکزئی ایجنسی کے پڑوس میں واقع ہے جسے عرصہ قبل کلئیر قرار دیا گیا تھا۔